السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ذکر کرنا اور تسبیح استعمال کرنا درست ہے انسان ۱۰۰ مرتبہ کسی کلمہ کا ورد کرنا چاہتا ہے لیکن ہاتھوں پر بھول جاتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ عتیق الرحمن
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ابوداود میں ہے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : ’’انگلیوں کے پوروں پر گنو‘‘4 انگلیوں پر گنتی کا عربی طریقہ سیکھ لیں آپ بھولیں گے نہیں ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ۶/۱۰/۱۴۱۸ہـ