السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
۷۸۶ کی حقیقت کے بارے میں وضاحت فرمائیں جو آج کل بسم اللہ کی جگہ بہت مشہور ہو رہا ہے۔ محمد سلیم بٹ
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کتاب وسنت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں ۔ ۱۵/۲/۱۴۱۶ہـ