سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(881) میں بیت اللہ شریف کی زیارت کر رہا ہوں

  • 5282
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1372

سوال

(881) میں بیت اللہ شریف کی زیارت کر رہا ہوں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج سے تقریباً ڈیڑھ سال  قبل میں نے یہ خواب دیکھا تھا کہ میں بیت اللہ شریف کی زیارت کر رہا ہوں اور یہی ایک ہی خواب تقریباً پانچ دفعہ نظر آیا۔      (روح الأمین ،  بلتستانی )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کے خواب کی تعبیر ناقص علم کے مطابق یہ کہ اللہ تعالیٰ عنقریب یا عنبعید آپ کو بیت اللہ الحرام کی زیارت سے مشرف فرما دیں گے عمرہ کی صورت ہو یا حج کی صورت میں ۔ ان شاء اللہ الحنان۔ لہٰذا آپ ابھی سے کوشش شروع کر دیں۔ ورنہ اللہ تعالیٰ کسی عظیم نیکی سے آپ کو سرفراز فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ الرحمن

                                                                                             ۳، ۶، ۱۴۲۳ھ


قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 824

محدث فتویٰ

تبصرے