سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(873) میں نے داڑھی کٹوا دی ہے..الخ

  • 5274
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1553

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے تین چار دوستوں نے خواب میں مجھ کو دیکھا ہے کہ میں نے داڑھی کٹوا دی ہے میری بیوی نے بھی خواب میں اسی طرح دیکھا ۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہو گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کوئی دینی خامی ہے جسے دور کرنا آپ کے لیے ضروری ہے۔                    ۱۴، ۸، ۱۴۲۱ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 818

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ