سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(863) ایک آدمی چل رہے ہیں وہ اذان دیتاہے مگر پوری نہیں کر پاتا

  • 5265
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1597

سوال

(863) ایک آدمی چل رہے ہیں وہ اذان دیتاہے مگر پوری نہیں کر پاتا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے نمازِ فجر سے قبل دیکھا ہے میں اور ایک آدمی چل رہے ہیں وہ اذان دیتاہے مگر پوری نہیں کر پاتا ، پھر میں اذان دیتا ہوں تو ایک ایک کلمہ اچھی طرح پورا کرتا ہوں اور ساتھ چل بھی رہے ہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کے ساتھی کے دین اور دعوت دین میں نقص ہے اسے دور کرے۔          ۱۰، ۳، ۱۴۲۲ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 814

محدث فتویٰ

تبصرے