آج کل شکار کا ایک طریقہ یہ استعمال کیا جاتا ہے کہ دانوں میں کوئی ایسی چیز ملا دی جاتی ہے جس سے جانور فوراً مرتا نہیں بلکہ بے ہوش ہو جاتا ہے جسے شکاری پکڑ کر ذبح کر لیتے ہیں تو ایسے جانور کا گوشت کھانا حلال ہے یا حرام ؟ جبکہ شکاری ذبح کرنے کے بعد جانور کے پوٹ کو نکال کر فوراً پھینک دیتے ہیں تاکہ زہر سارے بدن میں نہ پھیل جائے۔ (عبدالستار ، نارووال
یہ کام خطرے والا ہے اس سے بچنا ضروری ہے۔ ۲۱،۲،۱۴۲۴ھ