سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(951) تبلیغی جماعت کی تحریک دین اسلام کے عین مطابق ہے؟

  • 5251
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1588

سوال

(951) تبلیغی جماعت کی تحریک دین اسلام کے عین مطابق ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا رائے ونڈ کی تبلیغی جماعت کی تحریک دین اسلام کے عین مطابق ہے؟ چالیس دن یا چار مہینے یا سال کے لیے اس مشن پر گھر بار کو چھوڑنا ، بیوی بچوں سے دور رہنا ، اپنی جوان عورتیں ترستی ہوئی چھوڑ کر حقوق العباد کو ترک کر کے صرف حقوق اللہ کے لیے گھر سے طویل عرصے کے لیے نکلنا جائز ہے ؟ قرآن و سنت کے دلائل دے کر مفصل جواب دیں۔         (حافظ امین اللہ )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تبلیغ کے حکم اور اس کی ترغیب میں بہت سی آیات مبارکہ اور احادیث شریفہ موجودہیں۔ ہاں تبلیغی جماعت اور دیگر مبلغین میں خلاف کتاب و سنت اشیاء خلاف کتاب و سنت ہی ہیں ان کو کتاب و سنت کے موافق بنانا ضروری ہے ، ان سے یہ نتیجہ اخذ کرنا کہ تبلیغ دین ہی درست نہیں غلط ہے۔  ۱۷،۱۲،۱۴۲۳ھ

چند احادیث کی تحقیق

۱۔ اختلاف أمتی رحمۃ۔         لا أصل لہ۔

نقل المناوی عن السبکی أنہ قال: ولیس بمعروف عند المحدثین ، ولم أقف لہ علی سند صحیح و لا ضعیف، ولا موضوع۔

۲۔ أصحابی کالنجوم بأیھم اقتدیتم اھتدیتم۔

(ا)…عن جابر مرفوعاً عند ابن عبدالبر فی جامع العلم، وابن حزم فی الأحکام من طریق سلام بن سلیم قال: حدثنا الحارث بن غصمین عن الأعمش عن أبی سفیان عن جابر…الخ

(ب)… عن أبی ھریرۃ مرفوعا: مثل أصحابی مثل النجوم من اقتدی بشیء منھا اھتدی۔رواہ القضاعی عن جعفر بن عبدالواحد قال: قال لنا وھب بن جریر بن حازم عن أبیہ عن الأعمش عن أبی صالح عن أبی ھریرۃ…الخ

وجعفر ھذا قال الدار قطنی: یضع الحدیث۔ وقال أبو زرعۃ: روی أحادیث لا أصل لھا۔ وقال الذھبی: إنہ من بلایاہ۔

۳۔ عن ابن عباس مرفوعاً : مھما أوتیتم من کتاب اللہ فالعمل بہ لا عذر لأحدکم فی ترکہ ، فإن لم یکن فی کتاب اللہ فسنۃ منی ماضیۃ ، فإن لم یکن سنۃ منی ماضیۃ فما قال أصحابی إن أصحابی بمنزلۃ النجوم فی السماء ، فأیھا أخذتم بہ اھتدیتم واختلاف أصحابی لکم رحمۃ۔

 

رواہ الخطیب فی الکفایۃ ، وأبو العباس الأصم فی الثانی من حدیثہ ، والبیہقی فی المدخل ، والدیلمی ، وابن عساکر من طریق سلیمان بن أبی کریمۃ عن جویبر عن الضحاک عن ابن عباس… الخ

سلیمان ھذا قال ابن أبی حاتم: ضعیف الحدیث۔ وجویبر ھوا بن سعید الأزدی قال الدار قطنی والنسائی وغیرھا: متروک ، وضعفہ ابن المدینی جدا ، والضحاک بن مزاحم الھلالی لم یلق ابن عباس۔ وقال البیھقی بعد ذکر الحدیث: ھذا حدیث متنہ مشہور ، وأسانیدہ ضعیفۃ لم یثبت فی ھذا إسناد۔

قال صاحب جزیل المواھب فی اختلاف المذاھب: فی ھذا الحدیث فوائد منھا إخبارہ  صلی الله علیہ وسلم باختلاف المذاھب بعدہ فی الفروع ، وذلک من معجزاتہ لأنہ من الأخبار بالمغیبات، ورضاہ بذلک و تقریرہ علیہ حیث جعلہ رحمۃ ، والتخییر للمکلف فی الأخذ بأیھا شائ۔ والرد علیہ ثبت العرش ثم انقش۔

۴۔ عن عمر بن الخطاب مرفوعا: سألت ربی فیما اختلف فیہ أصحابی من بعدی ، فأوحی اللہ إلی: یا محمد إن اصحابک عندی بمنزلۃ النجوم فی السماء بعضھا أضوأ من بعض ، فمن أخذ بشیء مما ھم علیہ من اختلافھم فھو عندی علی ھدی۔

رواہ ابن بطۃ فی الإبانۃ ، والخطیب أیضا ، ونظام الملک فی الأمالی ، والدیلمی ، والضیاء فی المنتقی ، وابن عساکر من طریق نعیم بن حماد ثنا عبدالرحیم بن زید العمی عن أبیہ عن سعید بن المسیب عن عمر بن الخطاب… الخ

عبدالرحیم بن زید العمی قال ابن معین: کذاب۔ وفی المیزان:ھذا الحدیث باطل۔

۵۔ عن ابن عمر مرفوعاً: إنما أصحابی مثل النجوم فأیھم أخذتم بقولہ اھتدیتم۔ ذکرہ ابن عبدالبر تعلیقا، وعنہ ابن حزم من طریق أبی شھاب الحناط عن حمزۃ الجزری عن نافع عن ابن عمر… الخ۔

ووصلہ عبد بن حمید فی المنتخب من المسند و رواہ ابن بطۃ فی الإبانۃ من طریق آخر عن أبی شھاب… الخ۔

وحمزۃ ھذا ھوا بن أبی حمزۃ قال الدارقطنی : متروک وقال ابن عدی: عامۃ مرویاتہ موضوعۃ۔ وقال ابن حبان: ینفرد عن الثقات بالموضوعات حتی کأنہ المتعمد لھا ولا تحل الروایۃ عنہ۔

۳۔عن نبیط بن شریط مرفوعاً اھل بیتی کالنجوم بأیھم اقتدیتم اھتدیتم۔

ھو فی نسخۃ أحمد بن نبیط الکذاب من روایۃ أبی نعیم الأصبھانی قال: حدثنا أبو الحسن أحمد بن القاسم بن الریان المصری المعروف بالمکی قال: نا أحمد ابن إسحاق بن إبراھیم بن نبیط بن شریط أبو جعفر الأشجعی عن أبیہ إسحاق عن أبیہ إبراھیم عن أبیہ نبیط بن شریط … الخ۔

قال الذھبی فی ھذہ النسخۃ : فیھا بلایا ، وأحمد ابن إسحاق لا یحل الاحتجاج بہ فإنہ کذاب۔ وأقرہ الحافظ فی اللسان۔ والراوی عنہ أحمد بن القاسم المکی ضعیف۔

{رد ھذا الروایات}

وھذا کلہ باطل مکذوب من تولید أھل الفسق لوجوہ:

۱۔       لم یثبت شیء منھا بطریق النقل کما رأیت۔

۲۔      لم یجز أن یأمرا لنبی صلی الله علیہ وسلم بما نھی عنہ من التنازع والاختلاف۔

۳۔      إن التشبیہ لیس بصواب ، والنبی  صلی الله علیہ وسلم لا یقول إلا الحق والصواب لأنہ لا ینطق عن الھوی إن ھو إلا وحی یوحی۔

قال بعض الناس: معناہ فیما نقلوا عنہ و شھدوا بہ علیہ ، فکلھم ثقۃ مؤتمن علی ما جاء بہ۔و ھذا المعنی لیس بصحیح ، بل ھو خطأ کما تدل علیہ ألفاظ الروایات المذکورۃ قبل۔

وقال بعض الناس: وھذا الحدیث و إن کان فیہ مقال عند المحدثین فھو صحیح عند أھل الکشف۔وھذا باطل لا یلتفت إلیہ فإن الکشف لغیر النبی صلی الله علیہ وسلملیس بحجۃ ، فثبت العرش ثم انقش۔

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 862

محدث فتویٰ

تبصرے