کیا اقوال صحابہ کی پیروی کی جائے گی؟ (محمد حسین عبدالصمد)
حکماً مرفوع ہوں تو حجت و دلیل ہیں ورنہ وہ حجت و دلیل نہیں ۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {اِتَّبِعُوْا مَآ أُنْزِلَ إِلَیْکُمْ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَلَا تَتَّبِعُوْا مِنْ دُوْنِہٖ أَوْلِیَآئَ}[الأعراف:۳] [’’ جو کچھ تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے اس کی پیروی کرو ، اس کے علاوہ دوسرے اولیاء کی پیروی نہ کرو۔‘‘] ۱۷،۱۰،۱۴۲۲ھ