(945) قرآن ختم کر کے مٹھائی یا فروٹ وغیرہ تقسیم کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرآن ختم کر کے مٹھائی یا فروٹ وغیرہ تقسیم کیا جاتا ہے یا رمضان میں تراویح کے اندر قرآن ختم کر کے مٹھائی وغیرہ تقسیم کی جاتی ہے اس کا کیا حکم ہے؟ (ملک محمد یعقوب)
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!