منکرین حدیث کا گروہ ایک فتنہ ہے ، مہربانی کر کے ناطقہ بند ٹھوس دلائل ارسال کر دیں۔ (قاسم بن سرور)
اس کے لیے آپ سید مسعود بی ایس سی کی کتاب ’’تفہیم اسلام ‘‘ اور مولانا عبدالرحمن صاحب کیلانی کی کتاب ’’ آئینۂ پرویزیت ‘‘ کا خوب گہرا مطالعہ فرمائیں ، ان دونوں کتابوں میں ناطقہ بند ٹھوس قسم کے کافی دلائل آپ کو مل جائیں گے۔ ان شاء اللہ الحنان ۔ ۸،۱۰،۱۴۲۰ھ