وعظ و تقریر سے پہلے بعض لوگ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم أما بعد پڑھتے ہیں کیا یہ لفظ مسنون ہیں؟ (محمد یونس شاکر )
حمد و ثناء اور اما بعد مسنون ہے ۔ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ 2
2 مسلم، الجمعۃ، باب تخفیف الصلاۃ والخطبۃ۔