جیسے ملا علی قاری کی کتاب (موضوعات کبیر )بڑے جھوٹ ‘‘ اس طرح کی کوئی ایسی کتاب بتائیں جس میں کمزور حدیثیں ہوں ، جنہیں پڑھ کر پتہ چلے کہ حق کیا ہے اور باطل کیا ہے؟ کتاب کا نام درج فرمائیں۔
اس موضوع پر ملا علی قاری رحمہ اللہ الباری کی کتاب ہی نہیں بلکہ اس موضوع پر ’’موضوعات ابن جوزی، العلل المتناھیہ ، تنزیہ الشریعۃ ، اللآلی المصنوعۃ ، الآثار المرفوعۃ ، المنار المنیف ، الفوائد المجموعۃ ، تذکرۃ الموضوعات ، المقاصد الحسنۃ اور سلسۃ الأحادیث الضعیفۃ‘‘ بھی ہیں۔
۲۵، ۶، ۱۴۲۳ھ