کیا نا محرم کے سامنے عورت تلاوت کر سکتی ہے؟ نیز اسباق وغیرہ جب عورتیں مرد اُستاد سے پڑھیں تو صورت کیا ہونی چاہیے؟ (ابو عکاشہ عبداللطیف ، اوکاڑہ)
کسی فتنہ اور شریعت کی کسی مخالفت کا خدشہ نہ ہو تو درست ہے۔ ۲۹، ۱، ۱۴۲۴ھ