ایک آدمی پر اس کے والدین ناراض ہیں تو اس کی غیر موجودگی میں والدین میں سے کوئی ایک فوت ہو جاتا ہے تو اب وہ آدمی کون سا عمل کرے کہ اس کا یہ گناہ زائل ہو جائے اور بخشش ہو سکے۔
۲۔ کیا والدین کے نافرمان کی کوئی نیکی قبول نہیں؟
ان کے لیے دعا و استغفار، ان کی طرف سے صدقہ اور ان کے ساتھ قرابت و صداقت والوں کے ساتھ اچھا برتاؤ اور برواحسان کرے۔
۲۔ عقوق الوالدین کبیرہ گناہوں میں شامل ہے۔ ۷،۱۲،۱۴۲۳ھ