کیا کوئی عام آدمی اپنے نام کے ساتھ ’’یزدانی‘‘ کا خطاب لگا سکتا ہے؟ یہ لفظ کس زبان کا ہے؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ (محمد عثمان خاں ، آئی سی ایس ۔ سال اوّل ، گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ)
یہ لفظ فارسی ہے۔ اگر عقیدہ توحید والا ہے اور اس لفظ سے توحید کو ہی واضح کرنا مقصود ہے تو پھر یہ نام درست ہے اور اگر اس نام سے شرک کی طرف اشارہ مراد ہو تو پھر یہ نام درست نہیں۔ واللہ اعلم
۲۹،۱،۱۴۲۲ھ