نمازِ عید کے بعد گلے ملنا ثابت ہے ؟ نماز کے بعد ایک دوسرے کو ملنے کی دعا بتائیں؟
(محمد شکیل فورٹ عباس)
عید کا گلے ملنا اور مصافحہ ، معانقہ نیز عید ملنے کی خاص دعا رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔
۱۲،۱۰،۱۴۲۱ھ