سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(796) کھڑے ہوکر جوتے پہننے سے ممانعت والی روایات

  • 5164
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-27
  • مشاہدات : 985

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کھڑے ہوکر جوتے پہننے سے ممانعت والی روایات کیا قابل عمل نہیں ہیں؟ اگر نہیں تو وجہ ضعف لکھیں۔ اور معترضین کے اعتراضات کا بھی جواب دیں۔ جن میں ایک اعتراض یہ ہے کہ ان روایتوں میں مدلس راوی ہیں۔ لہٰذا یہ قابل عمل نہیں ہیں وغیرہ وغیرہ۔              (محمد ابراہیم محمدیؔ ، سیالکوٹ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیخ البانی  اس حدیث کی تخریج کے بعد’’ سلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ ‘‘ (۲،۳۵۰) میں لکھتے ہیں: ’’ وخلاصۃ القول أن الحدیث بمجموع طرقہ صحیح بلاریب۔‘‘ سید محب اللہ شاہ صاحب راشدی کا حافظ زبیر علی زئی صاحب سے مکالمہ ’’ الاعتصام ‘‘ میں شائع ہوتا رہا ہے ، جس میں شاہ صاحب راشدی  نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔                                     ۲۷، ۲، ۱۴۲۲ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 773

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ