تصویر کا کیا حکم ہے پیسوں اور کارڈ پر لگنے والی تصویر اگر جیب میں ہو تو کیا نماز ہوجاتی ہے؟
(محمد شکیل ، فورٹ عباس)
ذی روح چیز کی تصویر حرام و ناجائز ہے۔ نماز میں تصویر یا تصویر والے کی عبادت و پوجا نہ ہورہی ہو تو نماز ہوجاتی ہے۔ ۱۲، ۱۰، ۱۴۲۱ھ