انگوٹھی امیر کے علاوہ کوئی نہ پہنے روایت کیسی ہے اور عام آدمی انگوٹھی پہن سکتا ہے یا نہیں؟ (قاسم بن سرور)
صحیح بخاری 2اور صحیح مسلم کی احادیث سے بھی پتہ چلتا ہے کہ امیر کے علاوہ دوسرے بھی چاندی کی انگوٹھی پہن سکتے ہیں۔ البتہ اس پر محمد رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نہیں لکھوا سکتے۔3 حدیث ’’ انگوٹھی امیر کے علاوہ کوئی نہ پہنے ‘‘ کا حوالہ لکھیں۔ ۱۳، ۴، ۱۴۲۴ھ
2 بخاری،کتاب اللباس،باب خاتم الفضۃ