ایک شخص سنت رسول سے روگردانی کرنے والا ہے اس کو داڑھی کے بارے میں کہا تو کہتا ہے کہ داڑھی کٹوانا سنت رسول ہے نعوذ باللّٰہ الٹا کہتا ہے کہ مجھے لمبی داڑھی بہت بری لگتی ہے ایسے شخص کے بارے کیا حکم ہے ؟ سگریٹ نوشی سے منع کرتے ہیں باز نہیں آتا۔
ایسے شخص کی اصلاح کی کوشش فرمائیں فائدہ ہوگا۔ إ ن شاء اللہ تعالیٰ ۲۲ ؍ ۷ ؍ ۱۴۲۱ھ