ایک نمازی با جماعت نماز ادا کرتا ہے ، نماز سے فارغ ہونے کے بعد وہیں بیٹھ کر ذکر الٰہی تسبیح و تہلیل کرتا ہے ، ذکر سے فارغ ہونے کے بعد پھر وہ سجدہ کرتا ہے اور خوب لمبا سجدہ کرتا ہے کیا اس طرح سجدہ کرنا مسنون ہے؟
نہیں! ۶/۱/۱۴۲۴ھ
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ