کسی دوسرے آدمی کو دم کرنے کی صورت میں سورۂ فلق اور ناس کے اَعُوْذُ کو اُعِیْذُکَ میں بدل کر پڑھ سکتے ہیں؟ (عبدالغفور ، شاہدرہ )
نہیں۔
[عائشہ رضی اللہ عنہمافرماتی ہیں جب آپ صلی الله علیہ وسلمکو کوئی تکلیف ہوتی تو معوذتین {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} اور {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ }پڑھ کر اپنے جسم پر پھونک لیتے ، جب آپ صلی الله علیہ وسلم کی تکلیف زیادہ ہو گئی تو میں یہ سورتیں پڑھ کر آ پ کے ہاتھوں کو برکت کی اُمید سے آپ کے جسم پر پھیرتی۔‘‘]1
1 بخاری/فضائل القرآن/باب المعوذات۔ مسلم/کتاب السلام/باب رقیۃ المریض بالمعوذات۔