سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(748) نماز کے بعد کے وظیفے

  • 5116
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-03
  • مشاہدات : 1055

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

:…(۱) نماز کے بعد کے وظیفے ۔ (۲)بُرے وسوسے ، خیالات جو کہ زبان پر نہیں لا سکتے ان کے حل کے لیے۔ (۳)اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء والے وظیفے۔ (۴)بخشش اور گناہوں کی معافی کے لیے ۔ (۵)بری عادات چھوڑنے کے لیے دعائیں۔    (حامد رشید ، لاہور )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حصن المسلم ، زاد المسلم، پیارے رسول کی پیاری دعائیں یا پیارے رسول کے پیارے وظائف اور دیگر کتب و ظائف سے کوئی کتاب لے لیں اور مطلوبہ وظائف یاد فرما لیں۔                      ۲۹/۸/۱۴۲۳ھ


قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 742

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ