سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(747) مصیبت اور صدمہ کے وقت کی دعا

  • 5115
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-03
  • مشاہدات : 2081

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

…مصیبت اور صدمہ کے وقت کی دعا (البقرۃ:۱۵۶)

 2…دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیے دعا (البقرۃ::۲۰۱) 3…عفو و مغفرت کی دعا (البقرۃ:۸۶۔۸۵)

 4…شب بیداری کی دعا (آل عمران:۱۹۱تا۱۹۴) 5…دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا (آل عمران:۱۷۵)

 6…حضرت زکریا کی دعانیک اولادکے لیے (آل عمران:۳۸) 7…اولاد اور بیوی کی اصلاح کے لیے (الفرقان:۷۴)

 *…حق کی فتح کے لیے دعاء (الأعراف:۸۹)  (…اپنے بھائی کے لیے دعا (الاعراف:۱۵۱)

 )…اہل جنت کا وظیفہ (یونس:۸۶۔۸۵)  صلی الله علیہ وسلم…سواری کے وقت کی دعا (المؤمنون:۲۹۔۲۸)

  رضی اللہ عنہ…ظالموں سے دور رہنے کی دعا (المؤمنون:۱۹۴)   رضی اللہ عنہما…اہل جنت کے لیے دعا (فاطر:۳۴،۳۵)

  رضی الله عنہ…بیماری کی حالت میں وظیفہ (الانبیائ:۸۳)     رضوان اللہ علیھم اجمعین…ہجرت کے وقت کی دعا (الصفت:۱۰۰)

 …چالیس سال کے بعد مومن کی دعا(الاحقاف:۱۵)  علیہ السلام…حالت نزع میں کافر کی دعا (المنفقون:۱۰،۱۱)

 …عورتوں کے فتنہ سے حفاظت کے لیے وظیفہ(یوسف:۳۴،۳۳)…ماں باپ کے لیے دعا (بنی اسرائیل:۲۴)

 …قوم کو دعوت توحید دینے کے بعد (الشعرائ:۸۳تا۸۷) …اہل ایمان کے لیے مغفرت اور دلوں سے کینہ نکالنے کے لیے دعا (الحشر:۱۰)       …قیامت کے دن مومنین کی دعا(مؤمنون:۲۸)             (سجاد احمد)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ادعیہ قرآنیہ کے حوالہ جات بھیجنے پر شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔  ۱۸/۴/۱۴۲۴ھ


قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 742

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ