خود مختار اور کامیابی کے لیے وظیفہ تحریر فرما دیں؟ (خود مختار یعنی اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے لیے )
(جاوید احمد)
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَأَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ))1[’’اے اللہ! تو مجھے کافی ہو جا اپنے حلال کے ساتھ اپنی حرام کردہ چیزوں سے اور مجھے بے نیاز کر دے اپنے فضل سے اپنے ماسوا سے ۔‘‘] ۲۸/۲/۱۴۲۱ھ
1 جامع ترمذی/ابواب الدعوات، حدیث:۳۵۶۳۔