قرآنِ مجید میں کتنی آیات درج ہیں جو منسوخ ہوچکی ہیں؟ وہ کون کون سی آیات ہیں اور کن کن آیات سے منسوخ ہوئی ہیں۔ تفصیل درج فرمادیجئے؟ (محمد یونس شاکر، نوشہرہ ورکاں)
الم تنزیل السجدہ،سورۃ الملک ، سورۃ الاخلاص ، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس۔
[نبی صلی الله علیہ وسلم رات کو سونے سے قبل سورۃ الم السجدہ اور سورۃ الملک پڑھا کرتے تھے۔]1
آپ صلی الله علیہ وسلم رات کو سورۂ اخلاص اور معوذتین پڑھ کر اپنی ہتھیلیوں پر پھونکتے اور پھر انہیں پورے جسم پر مل لیتے، پہلے سرچہرے اور جسم کے اگلے حصے پر ہاتھ پھیرتے اس کے بعد جہاں تک آپ کے ہاتھ پہنچتے تین مرتبہ ایسا کرتے تھے۔2
[رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم ہر رات کو بنی اسرائیل اور سورۂ زمر کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔]3