قرآنی سورتوں کے نام نبی پاکؐ نے منتخب کیے ہیں یا پھر اللہ نے نام کے ساتھ سورت اتاری؟
(ماسٹر عبدالرؤف)
نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے رکھے ہیں اللہ تعالیٰ کی تائید و تصویب حاصل ہے یہ بھی توقیف و وحی کی ایک صورت ہے۔ [تفصیل کے لیے الاتقان فی علوم القرآن النوع السابع عشر ۱۷ سترہویں نوع کا مطالعہ فرمائیں۔]