حضرت عمر رضی اللہ عنہکا دریائے نیل کو رقعہ لکھ کر بھیجنا اور پھر دریا میں ڈال دینا اور دریا کا اسی وقت چل پڑنا اور آج تک چلتے رہنا کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟ (ظفراقبال ، نارووال)
یہ واقعہ علامہ سیوطی رحمہ اللہ تعالیٰ نے بحوالہ ابو الشیخ اپنی کتاب تاریخ الخلفاء میں نقل فرمایا ہے ۔ مگر اس کی سند ضعیف و کمزور ہے۔ ۲۰؍۱۲؍۱۴۲۲ھ