اگر کوئی بینک ملازم ہے اس کی قربانی کے گوشت کو کھانا چاہیے یا کہ سودی کمائی کے پیش نظر نہ کھائیں۔
قرآن مجید میں ہے: {لَا تَاْکُلُوْا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ}[البقرئ:۱۸۸] [’’اور ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھایا کرو۔‘‘]دوسری آیت میں ہے: {کُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلَالًا طَیِّبًا}[البقرۃ:۱۶۸] [’’زمین میں جتنی بھی حلال اور پاکیزہ چیزیں ہیں انہیں کھاؤ۔‘‘] ۱۳؍۱؍۱۴۲۴ھ