سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(660) کیا مقروض قربانی کر سکتا ہے؟

  • 5027
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1125

سوال

(660) کیا مقروض قربانی کر سکتا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مقروض قربانی کر سکتا ہے؟

۲۔آج کل ایک چیز دیکھنے میں آئی ہے کہ لوگ قربانی کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ ایک قربانی نبی صلی الله علیہ وسلم کی طرف سے ہے اور باقی اپنی ہیں۔ نوافل پڑھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ اتنے نفل میں نے نبی صلی الله علیہ وسلم کے لیے پڑھے ہیں کیا ایسا درست ہے؟ (محمد امجد ، میر پور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

استطاعت ہو تو کر سکتا ہے۔

۲۔کسی آیت یا صحیح حدیث میں یہ چیز کہیں نہیں آئی۔                    ۱۲؍۵؍۱۴۲۱ھ


 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 654

محدث فتویٰ

تبصرے