کیا والد کے زندہ ہوتے ہوئے بیٹا جائیداد اپنے نام لگوا سکتا ہے جبکہ یہ سارا کچھ بیٹے ہی کی کمائی سے ہے۔ (مذکورہ سوال میں بیٹا اپنے والد کے ساتھ ہی ہے) اور جب دونوں علیحدہ علیحدہ ہوں تو پھر کیا حکم ہے؟
بیٹا اپنی کمائی اپنے نام لگوا سکتا ہے اپنے والد کی کمائی اپنے نام نہیں لگوا سکتا۔ ۷؍۱۲؍۱۴۲۳ھ