کیا مکان کا کرایہ مالک مکان کے لیے سود کے زمرے میں آتا ہے جبکہ اس کا مکان ویسے کا ویسا ہے اور محنت بھی صرف نہیں ہوئی۔ (حافظ محمد فاروق تبسم)
نہیں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے زمانہ میں زمین کرایہ پر دی جاتی تھی۔ حالانکہ زمین بھی ویسی کی ویسی ہی رہتی ہے ہاں مزارعت کی بعض مخصوص صورتوں سے آپ صلی الله علیہ وسلم نے ضرور منع فرمایا ہے۔ ۲/۳/۱۴۲۱ھ