بجلی اور جنگل کی لکڑی کی چوری ہے کہ نہیں یعنی بجلی کو بلیک کر کے یا کسی اور طریقے سے استعمال کیا جائے کہ حکومت کے اکاؤنٹ میں وہ خرچ بجلی نہ آ سکے۔ اور جنگل کی لکڑیاں کاٹ کر فروخت کرنا یا اپنے استعمال میں لانا کیسا ہے؟ ساتھ اس بات کو مد نظر رکھیں کہ حکومت نے ہر چھوٹی بڑی چیز پر ٹیکس بھی لگا یا ہوا ہے ۔ (سجاد الرحمن)
اگر حکومت کی طرف سے عام اجازت ہے تو چوری نہیں ورنہ چوری ہے۔ ۱۳/۱/۱۴۲۴ھ