بچوں میں وقفے کی حد تک کوئی طریقہ استعمال کرنا ، مثلاً ٹیکے ، گولیاں یا غبارہ تو کیا یہ طریقے جائز ہوں گے؟ (نوٹ) … بچوں کی اچھی پرورش اور بیوی کی صحت کے لیے۔
یہ طریقے ناجائز ہیں ، اگر وقفے کے لیے کوئی مجبوری ہے تو عزل والا طریقہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
۷ ؍ ۴ ؍ ۱۴۲۲ھ