سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(538) برات ، سالگرہ اور برسی کا کیا حکم ہے؟

  • 4906
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1276

سوال

(538) برات ، سالگرہ اور برسی کا کیا حکم ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

برات ، سالگرہ اور برسی کا کیا حکم ہے؟ بعض علماء بھی شریک ہوتے ہیں۔(محمد عمر بن محمد صدیق)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

برات، سالگرہ اور برسی مجھے تو کسی آیت کریمہ یا کسی صحیح حدیث میں نہیں ملیں۔ بعض علماء کے ان کاموں کو اپنانے یا ان میں شرکت فرمانے سے ان چیزوں کا جواز نہیں نکلتا۔            ۲۲ ؍ ۷ ؍ ۱۴۲۱ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 464

محدث فتویٰ

تبصرے