سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

امام کا وضو ٹوٹ جانے پر مقتدی کا جماعت کروانا

  • 490
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 667

سوال

امام کا وضو ٹوٹ جانے پر مقتدی کا جماعت کروانا

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک امام اور دو مقتدی جماعت کراتے ہیں۔ایک،دو رکعتیں پڑھنے کےبعد ایک آدمی آکر جماعت میں مل جاتا ہے۔لیکن امام کو معلوم نہیں کہ ان میں سے کونسا آدمی نیو آیاہے جس کی رکعتیں رہتی ہیں۔اب امام صاحب کا وضوء ٹوٹ جاتا ہے۔تو مقتدیوں م

جواب: اس کو چاہیے کہ وہ پیچھے آ جائے اور اس کو آگے کر دے کہ جس نے امام کے ساتھ نماز شروع کی تھی۔ یہی اس کی بہتر صورت ہے۔
بصورت دیگر اگر وہ پیچھے نہیں آتا ہے تو اپنی ترتیب سے نماز مکمل کرے اور مقتدیوں کو چاہیے کہ وہ اپنی نماز مکمل ہونے پر پیچھے بغیر سلام پھیرے بیٹھے رہیں اور امام صاحب نماز مکمل کر لیں تو ان کے ساتھ سلام پھیر لیں یعنی صلاۃ الخوف سے رہنمائی لیں۔ واللہ اعلم بالصواب

تبصرے