سعودیہ سے آبِ زم زم لانا بدعت ہے، کیونکہ میں نے سنا ہے یہ بدعت ہے؟ (قاسم بن سرور)
کوئی دلیل نہیں۔ یاد پڑتا ہے غالباً مناسک الحج والعمرۃ میں شیخ ألبانی رحمہ اللہ تعالیٰ نے حدیث ذکر فرمائی ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم مدینہ واپس جاتے وقت آبِ زمزم ساتھ لے گئے تھے۔
[ ’’ عائشہ رضی اللہ عنہما آبِ زمزم اپنے ساتھ (مدینہ) لے جاتی تھیں اور فرماتی تھیں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم بھی زمزم کا پانی اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔‘‘ ]1 ۱۳ ؍ ۴ ؍ ۱۴۲۴ھ