کیا ہر مسجد کے نمازیوں میں سے کسی ایک کا اعتکاف بیٹھنا فرض ہے۔ نہ بیٹھنے کی صورت میں سب پر گناہ ہوگا یا نہیں؟ (محمد شکیل ، فورٹ عباس)
اعتکاف فرض نہیں نفل ہے۔ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم اعتکاف کیا کرتے تھے۔ ۱۲؍ ۱۰ ؍ ۱۴۲۱ھ