اعتکاف کرنے والا ۲۰ رمضان کو غروبِ آفتاب سے پہلے مسجد میں پہنچ جائے اور رات مسجد میں گزارے
اور صبح کی نماز کے بعد اپنی جائے اعتکاف میں داخل ہوجائے یہ کونسی حدیث میں ہے؟
(ظفر اقبال ، نارووال)
یہ کسی حدیث میں نہیں۔ بعض اہل علم کا اجتہاد ہے۔ ۱۹ ؍ ۱۱ ؍ ۱۴۲۱ھ