السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی فوت ہوگیا ، اس پر آٹھ روزے ہیں۔ کیا ایک ہی دن میں اس کے آٹھ اہل خانہ روزہ رکھ سکتے ہیں؟ (قاسم بن سرور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں ! رکھ سکتے ہیں۔ ۷ ؍ ۷ ؍ ۱۴۲۳ھ