سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

حدیث مبارکہ پڑھنا،یادکرنا

  • 486
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 709

سوال

حدیث مبارکہ پڑھنا،یادکرنا

سوال: السلام علیکم حدیث مبارکہ پڑھنا،یاد کرنا،اور اس پر عمل کرنے کا کیا ثواب ہے؟اور کیا حالت جنابت میں کتب ستہ اور دیگر احادیث کی کتابوں کو چھو سکتے ہیں یا پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
21 - نضر الله عبدا سمع مقالتي فحفظها و وعاها ، و بلغها من لم يسمعها ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
الراوي: جبير بن مطعم المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الترغيب - الصفحة أو الرقم: 92
خلاصة حكم المحدث: صحيح لغيره
اللہ تعالی اس شخص کو سرسبز و شاداب رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی، اس کو یاد کیا اور یاد رکھا اور اس تک پہنچایا کہ جس نے اس کو نہ سنا تھا

تبصرے