سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(482) کیا صدقۃ الفطر میں قیمت ادا کرنا جائز ہے؟

  • 4850
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 1081

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عشر کن کو دینا افضل ہے ، زکوٰۃ بھی صدقہ بھی عام غریبوں کو یا مجاہدین کو؟    (محمد شکیل ، فورٹ عباس)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مولانا صاحب سے ہی دریافت فرمالیں کہ مسکین کو صدقۃ الفطر جنس کی صورت میں ملا تو وہ جنس صدقہ کو فروخت کرسکتا ہے یا نہیں؟ اگر جواب نفی میں دیں تو دلیل طلب فرمالیں اور اگر جواب اثبات میں دیں تو پھر صدقہ دینے والا اس کا وکیل بن کر اسے قیمت کیوں نہیں دے سکتا؟ جبکہ مسکین نے فطرانہ فروخت کرکے قیمت ہی وصول کرنی ہے وہ بھی عام طور پر صدقہ دینے والے کی ادا کردہ قیمت کی بنسبت کم بلکہ کمتر بلکہ کمترین۔ واللہ اعلم۔                                                    ۱۷ ؍ ۱۰ ؍ ۱۴۲۱ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 416

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ