اگر کوئی آدمی یہ کہے کہ بھائی اگر آپ مدرسے کے لیے چندہ اکٹھا کریں، تو جتنے پیسے آپ لائیں گے، تو ہم آپ کو اس سے نصف دیں گے اور نصف مدرسہ کے لیے لیں گے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟
درست ہے، قرآن مجید میں ہے: { وَالْعَامِلِیْنَ عَلَیْھَا ط}[التوبۃ:۶۰][’’ اور اس پر کام کرنے والے۔‘‘ ] ۲۱ ؍ ۲ ؍ ۱۴۲۴ھ