اس عبارت کا ترجمہ درکار ہے:
(( وعادت نبودکہ برائی میت در غیر وقت نماز جمع شوند و قرآن خوانند و ختمات خوانند نہ برسرگور و نہ غیرآں و این مجموع بدعت است۔ )) [شرح سفر السعادت ، ص:۲۷۳] (طاہر ندیم)
عادت نہیں تھی کہ میت کے لیے نماز جنازہ کے علاوہ کسی وقت جمع اکٹھے ہوں ،قرآن خوانی کریں، اور ختم خوانی کریں نہ ہی قبر کے سر پر اور نہ ہی اس کے علاوہ کسی اور مقام پر یہ سب کچھ بدعت ہے۔‘‘
۷ ؍ ۱ ؍ ۱۴۲۱ھ