السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مرنے والے پر سورۂ یٰسین پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فوت ہونے والے کے پاس سورۂ یٰسین پڑھنے والی روایت صحیح نہیں، کمزور ہے اور حدیث (( لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لاَ اِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ )) صحیح ہے۔ واللہ اعلم۔
[ ’’ نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ ان لوگوں کو جو مرنے کے قریب ہوں’’ لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ ‘‘کی تلقین کرو۔‘‘ ] 1
۵ ؍ ۵ ؍ ۱۴۲۴ھ
1 مسلم ؍ الجنائز ؍ باب تلقین الموتی لا الٰہ اِلاَّ اللّٰہ