بچے کی نماز جنازہ کے لیے کوئی دعا ثابت ہے یا صَغِیْرَنَاکے لفظ کو دیکھتے ہوئے عام آدمی والی دعا ہی بچہ کے جنازہ میں پڑھی جائے گی؟ (عبدالستار ،ضلع نارووال)
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
َللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا )) والی دعاء درست ہے۔ 2 ۲۱ ؍ ۲ ؍ ۱۴۲۴ھ