نماز جنازہ کی صفوں کی کوئی حد مقرر ہے کہ اتنی ہونی چاہئیں۔ مثلاً تین ، پانچ ، سات؟
نہیں1 شریعت میں نمازِ جنازہ کی صفوں کی کوئی حد مقرر نہیں۔ واللہ اعلم۔ ۱۹ ؍ ۹ ؍ ۱۴۲۳ھ
1 ابو داؤد ؍ کتاب الجنائز ؍ باب الدعاء للمیت