کیا نماز جنازہ میں آمین آمین کہنا ثابت ہے؟ (محمد بشیر ،بورے پیارے)
نماز جنازہ میں دعاؤں کے بعد مقتدیوں کا بلند آواز سے آمین کہنا کتاب و سنت سے ثابت نہیں۔
۲۵ ؍ ۱۰ ؍ ۱۴۲۳ھ