یہ کتاب الآثار سے تحریر ترجمہ کے لیے عرض ہے: (ص:۴۱)
(( عن ام عطیۃ رضی الله عنہ قالت کان یرخص للنساء فی الخروج فی العیدین الفطر والاضحٰی قال محمد لا یعجبنا خروجھن فی ذلک الا العجوز الکبیرۃ وھو قول ابی حنفیۃ۔ ))
ام عطیہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم عورتوں کو عیدیں عیدا لفطر اور عیدالأضحی میں نکلنے کی رخصت و اجازت دیا کرتے تھے۔ امام محمد رحمہ الله نے کہا ہمیں ان کا عیدین میں نکلنا اچھا نہیں لگتا، مگر انتہائی بوڑھی عورت جاسکتی ہے۔ اور یہی امام ابوحنیفہ رحمہ الله کا قول ہے:
(( أقول: من أنتم؟ تقولون: لا یعجبنا خروجھن فی العیدین۔ وقد أمرہن رسول اللّٰہِ صلی الله علیہ وسلم بالخروج فی العیدین ولم یستثن منھن العجوز الکبیرۃ ولا الشابۃ الصغیرۃ ، ولا الکہلۃ الوطیرۃ۔ فمن أنتم؟ وما قیمۃ رأیکم وقولکم فی جنب أمر رسول اللّٰہ صلی الله علیہ وسلم الذی اطاعتہ اطاعۃ اللّٰہ تعالیٰ وعصیانہ وعصیان اللّٰہ تعالیٰ جل وعلا؟ )) ۷ ؍ ۱۰ ؍ ۱۴۲۲ھ