(412) نماز عیدین کی تکبیرات کے دوران مقتدی کیا پڑھے گا؟
4780
تاریخ اشاعت : 2024-05-24
مشاہدات : 800
سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز عیدین کی تکبیرات کے دوران مقتدی کیا پڑھے گا؟ (محمد حسین عبدالصمد)
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز عیدین کی تکبیرات کے دوران ذکر و دعاء کے سلسلہ میں کوئی مرفوع حدیث مجھے معلوم نہیں نہ امام کے لیے۔ نہ مقتدی کے لیے اور نہ ہی منفرد کے لیے۔ ۱۷ ؍ ۱۰ ؍ ۱۴۲۲ھ